سفیر اردو، اردو زبان کی ایک منفرد معلوماتی ویب سائٹ ہے جہاں تازہ ترین خبریں، تبصرے، کالم،بلاگ، دلچسپ مضامین، شعروشاعری ، سیروتفریح کے ساتھ ساتھ بچوں کے صفحات اور پکوان کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
ہمارا مقصد حق گوئی اور سچائی کے ساتھ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ معلومات بہم پہنچانا اور ان کی تفریح طبع کے لئے نت نئے مضامین اور اسباق شامل کرنا ہے۔ نیز اس ویب سائٹ کے تحت لوگوں کو اسلام کی پیاری پیاری باتوں، اور سچے واقعات سے بھی روشناس کرایا جاتا ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ سفیر اردو میں شامل ہونے والی تمام تر پوسٹس نہ صرف حقیقی زندگی سے مطابقت رکھتی ہوں بلکہ وہ لوگوں کے جملہ امور اور ضروریات کا احاطہ بھی کرسکیں۔
ہماری خواہش ہے کہ اس کار خیر میں آپ ہمارے شانہ بشانہ کام کریں اور نیکی کے اس کام میں ہمیں اپنی زندگی سے متعلق دلچسپ اور سبق آموز واقعات، آب بیتی ، کالمز اور دیگر مضامین شیئر کریں تاکہ وہ لوگوں کی فلاح و بہبود کا ضامن بن سکیں۔
اللہ رب العزت ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں