اسمارٹ ڈیجیٹل اسکیلز: استعمال میں آسان فائدے بےشمار!
ایمیزون پر اسمارٹ اور ڈیجیٹل اسکیلز کی ایک پوری سیریز شامل کی گئی ہے جو روزمرہ استعمال کی اشیاجن میں گھی، چینی، پتی، ہلدی، مرچ، گرم مسالوں سے لے کر طبی دواخانوں میں مستعمل ہونے والی ادویات کا بالکل ٹھیک ٹھیک وزن کرنے کے حوالے سے نہایت مفید ثابت ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ جیولرز کی شاپ پر سونے چاندی اور قیمتی پتھروں کے حساس نوعیت کے حامل وزن کو بھی صحیح طریقہ سے جانچ کیا جاسکتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ آج کل اسمارٹ ڈیجیٹل اسکیل بین الاقوامی مارکیٹ میں بے حد مقبول ہورہے ہیں۔ آئیے ان اسمارٹ اورڈیجیٹل اسکیلز کی خوبیوں پر نظر ڈالتے ہیں۔
Taylor Precision Products Digital Kitchen Scale with Glass Platform, Tare Button, and Plastic Body Weighs Up to 6.6 Pounds Capacity
اس ڈیجیٹل اسکیل میں اسٹینلیس اسٹیل کی بڑی ایل سی ڈی اسکرین دی گئی ہے اور اس پر 11 پاؤنڈ (تقریباً 5000 گرام) تک کا وزن کیا جاسکتا ہے ہے جبکہ (کم از کم 2 گرام) وزن بھی کیا جاسکتا ہے۔ اس میں نصب اعلی درجے کی سینسر ٹیکنالوجی فوری اور درست جوابات فراہم کرتی ہے۔ یہ اسکیل نتائج کو اونس، گرام اور پاؤنڈز میں دکھاتے ہیں۔ ٹیر بٹن کنٹینر کے وزن کو اسکیل سے صفر پر گھٹا دیتا ہے تاکہ آپ صرف وہی پیمائش کریں جو آپ چاہتے ہیں۔
| $55.99 |
اسٹینلیس اسٹیل دھوئیں اور فنگر پرنٹ کے خلاف مزاحم ہے۔ اضافی اجزاء کا وزن کرنے سے پہلے پیمانے کے ٹیر بٹن کو پریس کرکے ڈیجیٹ کو صفر پر کرلیتے ہیں۔ اس کا فنکشن پڑھنے میں نہایت آسان ہے کیونکہ اس میں نمبروں والی بڑی ڈیجیٹل اسکرین دی گئی ہے۔ اس کی صفائی بھی بڑی آسانی کے ساتھ کی جاسکتی ہے جبکہ اسکیل میں دیئے گئے بڑے پلیٹ فارم پر بڑی پلیٹوں یا پیالوں کو باآسانی رکھا جاسکتا ہے۔ قابل ذکر بات یہ بھی ہے کہ اس اسکیل میں اونس، پاؤنڈ، گرام یا کلوگرام میں پیمائش کرنے کے لیے یونٹ کی تبدیلی کا بٹن بھی دیا گیا ہے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں